تیل کی برنی سے بہنے والے تیل سے کچن کاؤنٹر گندا ہوجاتا ہے اور اس پر تیل جم جاتا ہے تو یہ طریقہ اپنائیں اور کاؤنٹر کو گندا ہونے سے بچائیں

image

تیل کی برنی کو استعمال کرنے کے بعد ٹھیک سے بند کرنے پر بھی نہ جانے کب تیل اس میں سے بہہ جاتا ہے یا نکالتے وقت چند قطرے گر جاتے ہیں جو نظر نہیں آتے اور بعد میں وہی تیل کاؤنٹر پر جم جانے کی وجہ کچن بھی گندہ لگنے لگتا ہے اور کھانا بناتے وقت بھی کراہت ہونے لگتی ہے تو فکر نہ کریں بس یہ چھوٹا سا کام کریں اور بچائیں کاؤنٹر کو گندہ ہونے سے۔

ٹپ

٭ ایک ٹرے یا پلاسٹک باسکٹ میں اچھی طرح ٹشو پیپرز بچھائیں ۔

٭ ان کے اوپر اپنی تیل یا گھی کی برنی کو رکھ دیں ۔

٭ اس طرح سے تیل یا گھی اگر برنی سے بہے گا بھی تو ٹشو پیپر میں ہی جذب ہوجائے گا اور کاؤنٹر بھی صاف رہے گا ۔

٭ اگر زیادہ تیل گرجائے گا تو آپ کو رگڑنا نہیں پڑے گا کیونکہ ٹشو میں آدھے سے زیادہ جذب ہوجائے گا باقی تیل آسانی سے صاف ہوجائے گا اور کاؤنٹر چمکتا رہے گا۔

You May Also Like :
مزید

Kitchen Counter Se Tail Saaf Karne Ka Tarika

Kitchen Counter Se Tail Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Counter Se Tail Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.