برنی کو کھولنے میں دشواری ہوتی ہے تو یہ طریقہ اپنائیں اور اپنے قیمتی وقت کو بچائیں

image
کچن میں موجود کئی برنی ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو کھولنے میں دشواری ہوتی ہے کیونکہ وہ بہت ٹائیٹ ہوجاتی ہیں اس کے لیے بتایا گیا طریقہ استعمال کریں ۔

۔ ایک پیالے میں نیم گرم پانی لیں ۔

۔ اس میں جار و برنی کو 5 منٹ کے لیے رکھ کے چھوڑ دیں ۔

۔ لیکن اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ برنی کا ڈھکن کا حصہ نیچے ہو یعنی برنی کو الٹ کر رکھنا ہے ۔

۔ پانچ منٹ بعد آپ اس برنی کو کھولیں گے تو وہ آرام سے کھل جائے گی

You May Also Like :
مزید

Kitchen Ke Jar Kholne Ka Tarika

Kitchen Ke Jar Kholne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Ke Jar Kholne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.