کچن کی دیواروں کو منٹوں میں صاف کرنے کا آسان طریقہ ، تو اب ہوگی کچن کی صفائی کے ساتھ وقت کی بھی بچت

image
کچن میں تیل وغیرہ کا استعمال ہونے کی باعث اسکی دیواریں چکنائی جمنے کی وجہ سے گندی ہوجاتی ہیں اور اس کی صفائی مشکل ہوتی ہے لیکن آج ہم آپ کو کچن کی دیواروں کو آسانی سے صاف کرنا بتاتے ہیں۔

۔ نیم گرم پانی میں بیکنگ سوڈا شامل کریں اور مکس کرلیں۔

۔ اس مکسچر کو کسی بھی برش کی مدد سے دیوراوں میں لگائیں اور رگڑیں۔

۔ اس کے بعد صاف پانی سے کسی کپڑے کی مدد سے صاف کرلیں یا پھر بانی ڈال کر دیواروں کو دھولیں۔

۔ اس طریقے سے گندی دیواریں آسانی سے صاف ہوجائیں گی اور خواتین کا یہ مسئلہ منٹوں میں حل ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Kitchen Ki Deewar Saaf Karne Ka Tarika

Kitchen Ki Deewar Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Ki Deewar Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.