کچن میں سوئی دھاگہ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچھ ایسی کمال کی ٹپس جو ہر گھر میں کام آئیں

image

کچن کی صفائی ہر گھر میں روزانہ ہی ہوتی ہے اور کچھ خواتین تو جیسے ہی کوئی کھانے کی چیز بناتی ہیں فوراً صاف صفائی کرنے میں لگ جاتی ہیں۔ لیکن اکثر آپ نے گھر میں چوہوں کو دعوتیں تو اڑاتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ دن میں نہ صحیح لیکن رات کے گھر وقت تو چوہوں کو عیاشی کرنے کا ایسا موقع ملتا ہے کہ انسان حیران ہی رہ جائے۔ مگر اب سے کچن میں سوئی دھاگہ رکھنا نہ بھولیے گا۔ آج ہم آپ کو چوہوں کو بھگانے کا ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہے ہیں جو جان کر آپ بھی سوچ میں مبتلا ہو جائیں گیں کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔

٭ ایک سوئی میں ڈبل دھاگہ پروئیں اور اس میں دو پیاز چھیل کر ویڈیو میں دکھائے گئے طریقے سے ڈال دیں پھر اس پر لُبان کے تیل یا بادام کے تیل کا سپرے کریں اور گھر میں جس جگہ چوہے مہمان بن کر آتے ہیں وہاں میزبان کے طور پر لگا دیں، پھر کمال دیکھیں۔ تیز پات کو گھر کے کونوں میں رکھنے سے آپ حشرات سے بچ سکتی ہیں۔

چوہوں کو نقصان پہنچائے بغیر پکڑنے کے لیے آپ ان ٹپس کا استعمال بھی کرسکتی ہیں:

چوہے بدبو کو ناپسند کرتے ہیں جیسے پیپرمنٹ آئل، لہسن اور سرکہ۔ ان خوشبوؤں کو اپنے گھر میں رکھنے سے چوہوں کو یہاں آنے سے روکا جا سکتا ہے۔ یہ چھوٹے سوراخوں اور خالی جگہوں سے گھر میں داخل ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی ممکنہ انٹری پوائنٹس کو بند کر دیں تاکہ ان کی آمد کو روکا جا سکے۔ چوہے کھانے کے ٹکڑوں اور بے ترتیبی کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ اپنے گھر کو صاف ستھرا رکھیں

You May Also Like :
مزید

Kitchen Mein Sui Dhaga Rakhne Se Kya Hota Hai

Kitchen Mein Sui Dhaga Rakhne Se Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kitchen Mein Sui Dhaga Rakhne Se Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.