لچھے دار پراٹھے بنانے کا ٹوٹکہ
لچھے دار پراٹھے بنانے کے لئے گھی کی زیادہ مقدار کے ساتھ میدہ گوندھیں ، اس کے بعد روٹی بیلیں اور اس میں پھر گھی لگائیں ، پھر اس کو رول کریں جلیبی اسٹائل میں ، پھر بیلیں ، پھر تھوڑی سی گھی لگائیں ، پھر اسی طرح رول کریں ، اس طرح کرنے سے روٹی کے سات سے آٹھ ورق بن جاتے ہیں ،
پھر توے پر سیکیں ، پھر گھی کے ساتھ سیکیں اور آپ خود حیران ہوجائیں گے جب آپ اسے توڑیں گے تو یہ اندر سے لچھے دار سافٹ اور ذائقہ دار ہوگا
لچھے دارپراٹھے کو گرما گرم چائے کے ساتھ انجوائے کریں۔