نہ کیڑا لگے لگا نہ ہی رنگ خراب ہوگا۔۔ لکڑکی کے فرنیچر کو گھر پر صاف کر کے نئے جیسا کیسے بنائیں؟ جانیں

image

گھروں میں لکڑی کے دروازے یا کچن کیبنٹس وغیرہ اگر وقت پر نہ صاف کیے جائیں تو ان پر میل جم جاتا ہے جسے بعد میں نکالنے سے پالش کا اوپری تہہ بھی نکل جاتی ہے. اس لئے آج ہم آپ کو لکڑی اور فارمیکا صاف کرنے کا ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ کے دروازے صاف بھی ہوجائیں گے اور ان کی پالش بھی نہیں نکلے گی.

ایک پیالے میں تھوڑا پانی لیں. اس میں ایک کھانے کا چمچ سرکہ ڈالیں اور ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور موٹا کپڑا یا صفائی کا تولیا اس پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں.

اب پہلے دروازے کو خشک کپڑے سے جھاڑ لیں. پبر بھیگے ہوئے تولیا کو نچوڑ کر دروازے کو اچھی طرح صاف کریں. زیتون کا تیل لکڑی کو کیڑا، دیمک سے بچانے کے علاوہ دروازے کا چمک دے گا جبکہ سرکہ تمام میل کاٹ دے گا.

یہ عمل 2 بار دہرا کر دروازے یا لکڑی کے فرنیچر کو بالکل نئے جیسا بنایا جاسکتا ہے.

You May Also Like :
مزید

Lakdi Ke Furniture Ko Kaise Chamkaye

Lakdi Ke Furniture Ko Kaise Chamkaye - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Lakdi Ke Furniture Ko Kaise Chamkaye. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.