۔ دو کھانے کے چمچے چینی، آدھا پیالی آٹا، آدھا پیالی خشک دودھ، آدھا پیالی بورک پاؤڈر اور تھوڑا پانی ملا کر سخت گوندھ لیں۔
۔ اب اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنائیں۔
۔ پھر دو دو گولیاں کچن کی الماریوں اور ہر اس جگہ ڈال دیں جہاں لال بیگ پائے جاتے ہوں۔
۔ آٹھ سے دس مہپینے بعد تازہ گولیاں بنا کر ڈالیں