۔
لال بیگ سے نجات کا ٹوٹکہ
دو کھانے کے چمچے چینی، آدھا پیالی آٹا، آدھا پیالی خشک دودھ، آدھا پیالی بورک پاؤڈر اور تھوڑا پانی ملا کر سخت گوندھ لیں۔ اب اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنائیں۔ پھع دو دو گولیاں کچن کی الماریوں اور ہر اس جگہ ڈال دیں جہاں لال بیگ پائے جاتے ہوں۔ آٹھ سے دس مہینے بعد تازہ گولیاں بنا کر ڈالیں۔