آپ کا صوفہ بھی ایسے خراب ہوگیا ہے؟ بدلنے یا بنوانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس طریقے سے بنائیں ان کو خود دوبارہ استعمال کے قابل

image
ہر گھر یہ ایک بڑا مسئلہ ہوتا ہے اور یقیناً یہ مسئلہ آپ کے ساتھ بھی لازمی ہوگا۔ گھر میں موجود لیدر کے صوفے جلد خراب ہوجاتے ہیں جو خراب حالت کی وجہ سے برے لگنے لگتے ہیں۔ صوفے کی قیمت زیادہ ہونے باعث ان کو ہر بار آسانی سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا اس کی وجہ سے اکثر لوگ پریشان دکھائی دیتے ہیں۔آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ کیسے آپ ان کی گھر میں ہی مرمت کرسکتے ہیں۔

  • * لیدر جہاں جہاں سے جھڑ رہا ہو اچھی طرح سے وہ جگہ ریگ مال سے صاف کرلیں۔

  • * پھر کسی کپڑے کی مدد سے بھی صاف کرلیں۔ 

  • * اب صوفے کے لیدر کے کلر کا اسپرے پینٹ جو کہ مارکٹ میں آرام سے مل جائے گا ۔

  • * اس کو ان جگہوں میں کریں جہاں جہاں سے لیدر جھڑا ہو۔ 

  • * جب یہ خشک ہوجائے تو اس کے اوپر شائینر کا اسپرے جیسا مختلف رنگ کا اسپرے ہوتا ہے ویسا ہی ایک ٹرانسپیرنٹ چمک دینے کے لیے شائینر بھی ملتا ہے وہ لیں اور اسپرے کریں۔ 

  • * خشک ہونے کے بعد صوفے بالکل ٹھیک لگیں گے جو کہ لیدر کی خرابی کی وجہ سے برے لگ رہے تھے۔ 

  • * یہ لیدر کے صوفے مرمت کرنے کی ایک انتہائی آسان ٹپ ہے جو کہ آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگی۔ 

You May Also Like :
مزید

Leather Ke Sofay Thek Karne Ka Tarika

Leather Ke Sofay Thek Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Leather Ke Sofay Thek Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.