ایل ای ڈی ہو یا ایل سی ڈی منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ ، تو اب ہوگی وقت کی بچت

image
ایل ای ڈی ہو یا ایل سی ڈی ان کو صاف کرنا مشکل نہیں لیکن اس میں احتیاظ کرنی پڑتی ہے کوشش کریں کے مائیکرو فائبر کلاتھ کی مدد سے اسے روزانہ ہی صاف کریں تاکہ کسی کیمکل والے کلیننر کی ضرورت نہ پڑے کیونکہ یہ ایل ای ڈی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ لیکن آج ہم آپکو ایل ای ڈی کے لیے کیمکل سے پاک کلینر بنانا بتاتے ہیں جس سےآپ کا ایل ای ڈی میں لگے داغ دھبے منٹوں میں صاف ہوجائیں گے اور یہ چمک جائے گا۔

  • * ایک پیالے میں دو چمچ سرکہ لیں اور اس میں دو چمچ پانی شامل کریں۔

  • * اب اس مکسچر کو مکس کر کے مائیکرو فائبر کلاتھ میں لگا کر ہلکے ہاتھوں سے ایل ای ڈی صاف کریں تاکہ آپکی ایل ای ڈی خراب نہ ہو اور اچھی طرح اسکرین کو اور پیچھے کے حصے کو بھی صاف کرلیں۔

  • * پھر اس کو فلالین کے کپڑے سے صاف کرلیں۔

  • * اس طریقے سے ایل ای ڈی کلینر میں موجود کیمکل سے خراب نہیں ہوگا اور منٹوں میں آسانی سے صاف بھی ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Led Saaf Karne Ka Tarika

Led Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Led Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.