صرف دو چیزیں ملائیں اور ادرک لہسن کا پیسٹ کئی دن تک تازہ رکھیں

image
۔ ادرک اور لہسن کو ایک بلینڈر میں شامل کریں

۔ ساتھ ہی تھوڑا سا پانی شامل کرکے پیسٹ بنالیں۔

۔ جب پیسٹ بن جائے تو اس میں دو کھانے کے چمچ (حسب منشاء) سرکہ، دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل شامل کرکے دوبارہ بلینڈ کریں۔

۔ اس سے ادرک لہسن کا پیسٹ کئی دن تک تازہ رہے گا اور آپ اسے ائیر ٹائیڈ جار میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں تاکہ یہ محفوظ رہے ۔

You May Also Like :
مزید

Lehsan Adrak Taza Rakhny Ka Tarika

Lehsan Adrak Taza Rakhny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Lehsan Adrak Taza Rakhny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.