افطاری میں نئے اسٹائل کا ٹھنڈا ٹھنڈا لیموں پانی بنائیں اور بڑھائیں دسترخوان کی رونق

image
گرمی میں مشروبات کا زیادہ استعمال ہوتا ہے مگر اس موسم میں آپ لیموں پانی کو پئیں تو یہ نہ صرف آپ کو تازگی دے گا بلکہ صحت کے لئیے بھی بے حد مفید رہے گا تو بنائیے آسانی سے نہ جھنجھٹ نہ محنت زیادہ۔

ترکیب

بلینڈر میں چار سے پانچ پتے پودینے کے ڈال کر اس میں دو گلاس پانی آدھا چمچ نمک، دو چمچ چینی اور چھ سے سات لیموں کا رس ڈال کر تمام چیزوں کا محلول بنالیں۔

ایک جگ میں برف توڑ کر ڈالیں اور اس میں لیمونیڈ ڈال کر اوپر سے کالا نمک چھڑک دیں۔

لیجیئے تیار ہے ٹھنڈا، میٹھا توانائی سے بھرپور لیمونیڈ۔

ٹپ

آپ چاہیں تو اس میں روح افزاء مشروب کا ایک چمچ شامل کر سکتی ہیں۔

پودینہ کم استعمال کرنا بہتر رہے گا

You May Also Like :
مزید

Limboo Pani Banane Ka Tarika

Limboo Pani Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Limboo Pani Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.