لوکاٹ کا شربت افطاری میں بنا کر پئیں جو بنے اتنا لذیز کہ ایسا شربت کبھی نہ پیا ہوگا جو دے آپ کو صحت کے ساتھ ساتھ تازگی بھی

image
افطار میں مزے مزے کے کھانوں کے ساتھ اگر ٹھنڈا اور میٹھا جوس بھی مل جائے تو مزہ آجائے۔

آج بنائیے لوکاٹ سوڈا وہ بھی آسان سی ترکیب سے

۞ لوکاٹ کو دھو کر اچھی طرح چھیل لیں۔

۞ پھر اس کو بلینڈر میں ڈالیں اور ساتھ ہی اس میں چینی اور تھوڑا سا پانی شامل کر کے مکس کرلیں۔

۞ پھر اس کو ایک گلاس میں نکالیں۔

۞ اور اوپر سے سوڈا ڈرنک ڈال دیں۔

۞لیجیے تیار ہوگیا آپ کا مزیدار لوکاٹ سوڈا شربت۔

۞ اس پر تھوڑا سا لیموں کا رس ڈال کر سروو کیجیے

You May Also Like :
مزید

Loquat Ka Sharbat Banane Ka Tarika

Loquat Ka Sharbat Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Loquat Ka Sharbat Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.