۔ ماش کی دال کبھی گلتی نہیں یا تو پھر بہت نرم ہو جاتی ہے ۔
۔ جس طرح ہمیں چاول کا خیال رکھنا پڑتا ہے ویسے ہی ماش کی دال کا بھی ایسے ہی خیال رکھنا پڑتا ہے ۔
۔ ماش کی دال کو گرم پانی میں ڈالیں اور پھر مصالحہ ساتھ ساتھ تیار کرلیں ۔
۔ اب اسے دم میں ڈال دیں تو ماش کی دال بہت اچھی بنے گی ۔