مہنگے اسپرے خرید کر تھک گئے ہیں تو ایک بار یہ سستا تیل بھی آزما لیں ڈھیٹ مچھروں سے جان چھڑانے کے بہترین گھریلو ٹوٹکے

image

آج کل پنکھے بند ہیں جس کی وجہ سھ میں مچھروں کی عید آئی ہوئی ہے. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ڈھیٹ مچھروں سے جان چھڑانے کے کچھ آسان اور گھریلو ٹپس بتائیں گے.

نیم کا تیل مچھروں کو بھگانے کے لئے مفید ہے. نیم کا درخت جا گھر میں موجود ہو وہاں کیڑے مکوڑے نہیں آتے. نیم کا تیل جسم پر لگانے کے علاوہ اس کے پتیوں کی دھونی بھی دی جاسکتی ہے.

لہسن کو چھیل کر اس کے جوؤں کو پانی میں ابال کر اسپرے بنا لیں اور اچھی طرح کمرے کے کونوں میں چھڑک دیں.

تیز پتہ کو تکیہ کے نیچے رکھ دیں یا پھر اسے جلا کر کمرے میں ان کی دھونی دیں. مچھروں کا خاتمہ ہونے کے ساتھ نزلہ زکام سے بھی نجات مل جائے گی.

انڈے جن گتے کے ڈبوں میں رکھے جاتے ہیں ان کو جلانے سے بھی مچھر فوری بھاگ جاتے ہیں.

You May Also Like :
مزید

Machar Bhagane Ka Gharelu Nuskha

Machar Bhagane Ka Gharelu Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Machar Bhagane Ka Gharelu Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.