کہیں یہ خراب نہ ہو جائے ۔۔۔ مشین میں کاسٹک سوڈا ڈالنے سے کون سے نقصان ہو سکتے ہیں؟ واشنگ مشین سے متعلق کچھ ایسی معلومات جو خواتین کی بڑی مشکل آسان کرے

image

کپڑے دھونا ایک ایسا کام ہے جو کسی کو پسند ہو یا نہیں لیکن کرنا پڑتا ہے حالیہ دور میں واشنگ مشین نے کپڑے دھونے کے عمل کو ماضی کی نسبت کافی آسان کر دیا ہے لیکن اس کے باوجود واشنگ مشین کا بھی بار بار خراب ہونا سخت مشکل میں ڈال دیتا ہے ۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ واشنگ مشین کا بار بار خراب ہونا درحقیقت ہماری اپنی کچھ کوتاہیوں کے سبب ہی ہوتا ہے جو ہم کپڑے دھوتے ہوۓ کرتے ہیں

عام طور پر کچھ افراد کا یہ خیال ہوتا ہے کہ مقررہ مقدار سے زياڈہ ڈٹرجنٹ ڈالنے سے کپڑے زیادہ صاف ہو سکتے ہیں ۔ جب کہ یہ ایک غلط خیال ہے کیوں کہ ایک جانب تو زيادہ ڈٹرجنٹ کے استعمال سے زيادہ جھاگ بن کر مشین کے گٹر کو بند کرنے کا سبب بن سکتی ہے جس سے مشین خراب ہو سکتی ہے جب کہ دوسری طرف زيادہ ڈٹرجنٹ کے سبب کپڑوں میں کھنگالنے کے باوجود جھاگ رہ جاتی ہے جس سے کپڑے بے رونق محسوس ہوتے ہیں اور ان کا رنگ بھی خراب ہو جاتا ہے

ہر کپڑے دھونے کی مشین میں ایک فلٹر موجود ہوتا ہے جو کپڑے دھونے کے دوران ریشے ، اور دوسری چیزوں کو پانی سے جدا کر کے اپنے اندر جمع کر لیتا ہے اس کا مقصد ایک گٹر کی طرح ہوتا ہے اصولی طور پر اس فلٹر کی صفائی ہر بار کپڑے دھونے کے بعد لازمی کرنی چاہیۓ ہے اور اگر کسی وجہ سے وہ ہر بار نہ کیا جاے تو اس کو مہینے میں ایک بار ضرور کر لینا چاہیۓ ورنہ یہ مشین کو خراب کر سکتا ہے

کپڑوں کو دھوتے ہوۓ اگر کسی ایسے بلیچ وغیرہ کا استعمال کیا جاے جو مشین کے لیۓ نہ ہو تو اس کا استعمال بھی کپڑوں کے ساتھ ساتھ مشین کو خراب کرنے کا سبب بن سکتا ہے اس وجہ سے ایسی کسی چیز کے استعمال سے قبل احتیاط لازمی کرنی چاہیۓ

You May Also Like :
مزید

Machine Mein Caustic Soda Dalne Ke Nuksan

Machine Mein Caustic Soda Dalne Ke Nuksan - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Machine Mein Caustic Soda Dalne Ke Nuksan. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.