مچھلی شوق سے کھاتے ہیں لیکن کانٹوں سے ڈرتے ہیں تو جانیئے مچھلی کے کانٹے نکالنے کا آسان طریقہ

image

سردیوں میں مچھلیاں مزے اور شوق سے کھائی جاتی ہیں۔ بچے ہوں یا بڑے خصوصی طور پر اس کا اہتمام کرتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ مچھلی میں کانٹے کی وجہ سے ہچکچاتے ہیں اور پھر مچھلی کو اوپری طور پر کھاتے ہیں جس سے وہ ضائع بھی ہوتی ہے۔ لیکن اب گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ہم آپ کو یہاں بتانے جا رہے ہیں مچھلی کو کانٹے نکال کر کھانے کا وہ آسان طریقہ جس سے آپ کو کھانے میں بھی آسانی ہو اور ضائع بھی نہ ہو۔

ٹپ :

٭ فرائی مچھلی کو کھاتے وقت اپنے ساتھ ایک کانٹے والا چمچ لے لیں۔ اس کو مچھلی کے بیچ میں رکھ کر زور سے دبائیں اور یوں وہ درمیان کی کانٹوں کی کنگھی بھی نکل آئے گی اور اطراف میں موجود کانٹے بھی نکل آئیں گے۔

٭ بازار میں 250 روپے میں مچھلی کے کانٹے نکلانے والا سٹین لیس سٹیل کا بنا ہوا گیجٹ موجود ہے۔ اس کو مچھلی کے اوپر رکھیں اور دبائیں، اس سے کانٹے اس سٹاپر کے اندر پھنس جائیں گے اور کھانے میں آسانی ہوگی۔

You May Also Like :
مزید

Machli Ke Kante Nikalne Ka Tarika

Machli Ke Kante Nikalne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Machli Ke Kante Nikalne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.