رمضان میں میدے اور بیسن میں کیڑے ہو جاتے ہیں؟ تو بتائی گئے طریقے سے انہیں کیڑا لگنے سے بچائیں تاکہ اس کا ذائقہ رہے برقرار

image

بیسن کا استعمال ماہ رمضان میں بہت زیادہ ہوتا ہے کیونکہ سب کے گھروں میں پکوڑے اور بیسن سے بہت سے لوازمات بنتے ہیں، لیکن اکثر بیسن میں کیڑے بھی لگ جاتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسا طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ بیسن کو کیڑا لگانے سے بچا سکتے ہیں، اور پھر کریں بیسن جتنا چاہیں اتنا استعمال۔

ٹپ:

٭ میدے یا بیسن کو تھیلی میں رکھیں یا کسی بھی ڈبے میں بس اس کے اوپر دو سے تین تیز پات کے پتے ڈال دیں۔

٭ جب بھی استعمال کریں ان پتوں کو اس کے اندر ہی رہنے دیں اور بیسن نکال کر استعمال کر لیں۔

٭ ان دونوں چیزوں کو آپ فریج میں بھی رکھ کر محفوظ کر سکتی ہیں۔

٭ بیسن کو اگر آپ فریج میں رکھ دیں تو بھی اس میں کیڑا نہیں لگے گا، خیال رکھیں کہ اس میں پانی نہ لگے اور نمی نہ آئے۔

You May Also Like :
مزید

Maide Me Kira Lagne Se Bachne Ka Tariqa

Maide Me Kira Lagne Se Bachne Ka Tariqa - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Maide Me Kira Lagne Se Bachne Ka Tariqa. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.