کیا آپ کے گھر میں مکھیاں بہت آ رہی ہیں تو جانیئے ان مکھیوں کو بھگانے کا ایسا طریقہ جو فوری مکھیاں بھگائے

image

مکھیوں کی بھن بھن کسی کو بھی اچھی نہیں لگتی اور عید الضحیٰ میں چونکہ قربانی کے گوشت اور خون کی وجہ سے جگہ جگہ ڈھیروں مکھیاں آ جاتی ہیں ایسے میں ان کو بھگانا ایک ہام کام بن جاتا ہے اور یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ جناب گھر کے کام کریں یا گوشت پر لگنے والی ان مکھیوں کو بھگائیں۔ اس عید آپ کے گھر میں مکھیاں نہیں آئیں گی، بس بتائی گئی آسان ٹپس کو استعمال کرتی جائیے اور گھر سے مکھیاں بھگائیے۔

ٹپس:

٭ مکھیاں بھگانے کے لئے چار کپ سرکے میں 1 چمچ تلسی کا تیل یا پودینہ اور ایک چمچ برتن دھونے والے لیکوئیڈ ڈال کر ملائیں اور سپرے گھر میں چارو طرف کرلیں، مکھیاں ڈر کر بھاگ جائیں گی۔

٭ لہسن کے 2 جوے اس جگہ رکھ لیں جہاں گوشت رکھا ہوا ہے یہاں ایک بھی مکھی بھنبھنانے کا بھی نہیں سوچے گی۔

٭ لیموں پر کالی مرچ لگا کر اس کو بھی گھر کے کونوں میں رکھ لیجئے، پھر کمال دیکھیئے۔

You May Also Like :
مزید

Makkhi Bhagane Ka Tarika

Makkhi Bhagane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Makkhi Bhagane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.