مٹھر چھیل چھیل کر رکھ تو لیتی ہیں لیکن وہ خراب ہو جاتے ہیں ۔۔ مٹر کو مہینوں تک محفوظ کیسے رکھا جائے؟ جانیے آسان طریقہ

image

مٹر چھیلنے میں محنت بھی لگتی ہے اور وقت بھیا چھا خاصا صرف ہوتا ہے۔ لیکنا گر محنت سے چھیلے ہوئے مٹر مہینوں محفوظ نہ رہیں تو غصہ بھی آتا ہے اور دوبارہ چھیلنے کا دل نہیں کرتا۔ لیکن کیا کریں یہ اتنے ذائقہ دار ہوتے ہیں کہ کھائے بنا مزہ بھی نہیں آتا۔ ایسے میں جانیے مٹر کو چھیل کر مہینوں محفوظ بنانے کا آسان طریقہ جو آپ کی بھی مشکل آسان کرے۔

پورا سال جب جی چاہے مٹر کھائیں

مٹر کو مہینوں تک خراب ہونے سے بچانے کے لئے گرم پانی کے اندر ایک کھانے کا چمچ چینی اور ایک چمچ سرکہ ڈال دیں اور 2 منٹ کے لئے چھلے ہوئے مٹر اس چینی اور سرکے والے پانی میں ڈال دیں پھر مٹر نکال کر ٹھنڈے کرکے فریز کرلیں مہینوں تک مٹر خراب نہیں ہوں گے ۔ ( ایک کلو مٹر کے لئے دو لیٹر پانی لیں )

You May Also Like :
مزید

Matar Save Rakhne Ka Tarika

Matar Save Rakhne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Matar Save Rakhne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.