ہزاروں روپے کے اے سی کے بل سے جان چھڑائیں اور جانیں کمرے کو ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ

image

گرمی کے موسم میں جہاں ہر چیز تپش کی وجہ سے جلدی گرم ہو جاتی ہے، چاہے لان کے کپڑے ہوں یا بستر کے گدے اور پھر گرمی دانے نکل آئیں تو گرم گدے پر بیٹھا نہیں جاتا۔ لیکن ضروری نہیں کہ ہر کسی کے گھر میں اے سی ہو جو گدے کو بھی ٹھنڈا رکھ سکے۔ آج ہم آپ کو بستر کے گدے کو ٹھنڈا رکھنے کی کچھ آسان ٹپس وومن کارنر میں بتانے جا رہے ہیں جو جان کر آپ کو بھی اس گرمی میں اپنے بستر کے گدے کو ٹھنڈا رکھ سکیں گے۔

ٹپس:

آج کل گرمی جذب کرنے والے تکیہ اور گدے بازار میں دستیاب ہیں جن کی وجہ سے گرمی کے موسم میں بھی گدا ٹھنڈا رہتا ہے ان کو کہتے ہیں۔ cool gel mattress

گدّے پر ہلکے، ٹھنڈے رنگ کی کاٹن کی چارد بچھائیں۔ اور اگر پیڈسٹل فین کی سہولت موجود ہے تو اس کے سامنے گیلی چادر یا پانی کا کٹورا بھر کے رکھ دیں۔ اس ترکیب سے کمرے کی فضا قدرے ٹھنڈی ہوجائے گی جس کی وجہ سے گدا بھی ٹھنڈا رہے گا

گدے کو ٹھنڈا کرنے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ گدے کی چادر کو کسی زپ والے بیگ میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں تاکہ وہ گیلا نہ ہوسکے۔ لیٹتے ہوئے چادر بستر پر ڈال دیں۔لیکن یہ طریقہ بہت تھوڑی دیر کے لئے کارآمد ہوگا

اپنے بیڈروم میں انڈور پودے اور بیلیں لگائیں۔ یہ کمرے کی گرمی جذب کرلیں گے اور کمرے کے ساتھ ساتھ گدا بھی ٹھنڈا محسوس ہوگا

You May Also Like :
مزید

Mattress Thanda Karne Ka Tarika

Mattress Thanda Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Mattress Thanda Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.