۔ میدے میں کھوپرا ، سوجی ، الائچی اور چینی پیس کر شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں ۔
۔ گھی شامل کر کے دودھ سے گوندھ کر 20 منٹ کے لئے رکھ دیں ۔ اس سے ٹکیاں خستہ بنے گی ۔
۔ روٹی کی طرح بیل لیں اور گول ٹکیہ کاٹ کر فرائی کریں ۔
۔ مزیدار خستہ خستہ میٹھی ٹکیاں تیار ہیں