میوے کی جگہ جو کا استعمال کریں اور میوے جیسا ذائقہ پائیں

image
۔ بیکنگ کی کئی تراکیب میں کافی مقدار میں خشک میوے (بادام ، اخروٹ وغیرہ ) کا استعمال لکھا ہوتا ہے ۔

۔ محض اس ترکیب کو آزمانے کے لئے کہ تیار ہو کر کیسی ہوگی ، اتنے مہنگے میوے اتنی مقدار میں استعمال کرنے کی جی نہیں چاہتا ۔

.oats اس کا آسان حل ہے۔

۔ اس کو تھوڑے سے مکھن یا تیل میں تل کر براﺅن کرلیں اور پھر مطلوبہ مقدار کے مطابق میووں کی جگہ استعمال کرکے ویسے ہی نتائج حاصل کریں

You May Also Like :
مزید

Meway Ki Jaga Jo Ka Istemal Krein Or Meway Jesa Zaiqa Pain

Meway Ki Jaga Jo Ka Istemal Krein Or Meway Jesa Zaiqa Pain - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Meway Ki Jaga Jo Ka Istemal Krein Or Meway Jesa Zaiqa Pain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.