۔ ایک پتیلی میں بجری شامل کریں اور ڈھک کر پندرہ منٹ تک تیز آنچ پر گرم کریں۔
۔ پندرہ منٹ ڈھکن ہٹا کر جس پین میں آپ نے بیٹر بنایا ہے۔
۔ وہ اُس پتیلی میں رکھ کر دوبارہ ڈھک دیں اور آنچ ہلکی کرلیں۔
۔ یہ یقین کرلیں کہ ہیٹ کہیں سے کافی زیادہ باہر نہ نکل رہی ہو ۔
۔ چالیس سے پینتالیس منٹ بعد اسے دیکھیں آپ کا کیک تیار ہو جائے گا۔