مرچ تیز ہے اور کاٹتے وقت ہاتھوں میں جلن ہوتی ہے تو یہ ٹپ آزمائیں اور ہاتھوں کو مرچوں کی جلن سے بچائیں

image

ہم ایک یا دو ہری مرچ تو یوں ہی منٹوں میں چھری سے کاٹ کر کھانے میں ڈال دیتے ہیں لیکن اگر کبھی کوئی ایسی چیز بنانی پڑے جس میں زیادہ مرچیں ڈالنی ہوں تو ہمارے ہاتھوں میں جلن نہیں مرچوں سے آگ سی لگ جاتی ہے اور ہم پریشان ہو جاتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایسے چند طریقے جس کے بعد آپ چاہے جتنی بھی مرچیں کاٹیں ہاتھوں میں بلکل بھی جلن نہیں ہو گی۔

مرچیں کاٹے وقت ہاتھوں کو جلن سے بچانے کے طریقے

• اگر آپ مرچیں کاٹتے وقت ہاتھوں میں اچھی طرح سرسوں کا تیل لگا لیں اور پھر چاہے جتنی بھی مرچیں کاٹیں ہاتھوں میں بلکل جلن نہیں ہو گی۔

• اس کے علاوہ اگر آپ سبزی کاٹنے والی قینچی سے ہری مرچیں کاٹیں تو اس سے بھی آپ کے ہاتھ جلن سے محفوظ رہیں گے۔

• اور سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ ہوٹل کے شیف کی طرح ہاتھوں میں پلاسٹک کے دستانے پہن کر ہری مرچیں کاٹیں تو اس سے بھی آپ کے ہاتھ محفوظ رہیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Mirch Katne Ke Bad Hathon Me Lagy To Kya Kare

Mirch Katne Ke Bad Hathon Me Lagy To Kya Kare - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Mirch Katne Ke Bad Hathon Me Lagy To Kya Kare. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.