خواتین اکثر سبز مرچوں کو ہاتھ سے پکڑ کر کاٹ لیتی ہیں جس سے جلن ہونے لگتی ہے۔
اگر کبھی بے دھیانی میں لگ بھی جائیں تو جلن کو دور کرنے کے لئے کپڑے دھونے والا نیل پانی میں گھول کر اس میں ہاتھ تھوڑی دیر کے لئے ڈبودیں ۔ پھر تھوڑی سی گڑ کی ڈلی کو پانی بھگو بھگو کر انگلیوں پر ملیں ، جلن دور ہو جائے گی