۔ ایک انڈے کے اوپری حصے میں سوراخ کریں ۔
۔ پھر ایک تہائی چھلکے کو ہٹا دیں۔
۔ اس میں موجود زردی اور سفیدی کو کسی برتن میں نکال لیں
۔ پھر اس میں ایک دھاگا ڈال کر موم کے چند قطرے ٹپکا دیں۔
۔ جب موم خشک ہوجائے اور دھاگا چپک جائے تو چھلکے کے اندر موم کو بھر دیں ۔
۔ پھر اسے موم بتی کے طور پر استعمال کریں۔