گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں ضرورت کی وہ ٹپس جو آزما کر آپ بھی بڑے مسئلے سے بچ سکتے ہیں

image

مچھروں کو بھگانے کے لیے دن ہو یا رات اب تو کوائل کا استعمال زیادہ سے زیادہ بڑھ چکا ہے۔ ہم سب اس کو روزمرہ استعمال کرتے ہیں تاکہ مچھروں سے جان چھٹ جائے۔ کوائل اکثر جلتے جلتے بھج جاتا ہے یا پھر اس کو جلانے میں ہی اتنی دیر لگ جاتی ہے۔ اسلیے آج ہم آپ کے آسانی کے لیے کوائل سے جُڑی کچھ دلچسپ ٹپس بتا رہے ہیں جو یقیناً آپ کے بھی کام آئیں گیں۔

کوائل کی کچھ دلچسپ ٹپس:

ایک کوئل کو دھو کر اسے پانی سے دھو لیں تاکہ اگر اس پر دھول مٹی لگی ہے تو وہ صاف ہوجائے، اسکے بعد جب کوئل تھوڑا نرم ہوجائے تو اسے ایک پیالے میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں ۔ اب اس میں 2 چمچ ہینڈ سینیٹائزر، 1 چمچ بیکنگ سوڈا، 2 چمچ سفید سرکہ اور آدھا لیموں کاٹ کر اسکا رس شامل کرلیں، ان تمام چیزوں کو ڈنڈے کی مدد سے اچھے سے کُوٹ لیں۔ اس میں آدھا گلاس پانی ڈال کر اچھے سے ہلائیں اور کچھ دیر کیلیئے چھوڑ دیں، اب چھلنی کی مدد سے اس مکسچر کو چھان کر ایک اسپرے بوتل میں بھر لیں۔ گھر میں کہیں بھی مچھر، لال بیگ، چونٹیاں یا دوسرے قسم کے کیڑے مکوڑے موجود ہوں وہاں اس کا اسپرے کریں۔ کچن کیبنٹ، لکڑی کا ٹیبل، صوفے اور الماریوں کے نیچے پیچھے ہر ممکن جگہ پر اسکا اسپرے کریں جہاں آپ کو لگتا ہے کہ کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں یا آ سکتے ہیں۔ اسکے استعمال سے آپ کے گھر اور کچن میں موجود تمام حشرات الارض بھاگ جائیں گے۔

گلوب کو جلانے سے پہلے اس جگہ ماچس کی تیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

گلوب کے اندر موجود سوراخ بعض اوقات زیادہ گہرا نہیں ہوتا یا پھر اس میں کلپ فکس نہیں ہو پاتا، ایسے میں آپ گلوب کو جلانے سے پہلے اس کے سوراخ میں ماچس کی تیلی کو گھمائیں تاکہ سوراخ کے اندر کی خلاء پُر ہوجائے، پھر اس کو فکس آسانی سے کریں اور جلاتے وقت گلوب پر ہلکا سا پانی کا سپرے کرلیں تو یہ رات بھر جلتا رہے گا۔

You May Also Like :
مزید

Mosquito Coil Ko Is Naye Tarike Se Use Karen

Mosquito Coil Ko Is Naye Tarike Se Use Karen - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Mosquito Coil Ko Is Naye Tarike Se Use Karen. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.