گلوب ٹوٹ جاتا ہے اور رات بھر مچھر کاٹتے ۔۔ بار بار کوائل خریدنے کے بجائے کوائل کو پانی میں دھونے کی یہ ٹپ جانیں اور زندگی آسان بنائیں

image

مچھروں نے گھر کے اندر ہی رہنا مشکل نہیں کیا بلکہ باہر بھی زندگی عذاب کردی ہے، اب گھر کے باہر تو ہم صرف اور صرف موس پیل کے ذریعے مچھروں سے اپنی جان چھڑوا سکتے ہیں مگر گھر کے اندر ان مچھروں کو مارنے کا سب سے بہترین اور سستا طریقہ کوائل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اب تو کوائل کی قیمت پر بھی جیسے پر نکل گئے ہوں۔ 100 میں ملنے والے کوائل کے ڈبے اب 250 روپے تک مل رہے ہیں اور جو جتنا مہنگا وہ اتنا زیادہ اثر دار بھی نہیں رہا۔ آج ہم آپ کو گھر میں بچت کے ساتھ مچھروں کے خاتمے کی ٹپ بتا رہے ہیں، عمل کرکے اپنے گھر کو مچھروں کے وار سے دور کرسکتی ہیں۔

مچھر کیسے بھگائیںَ؟

مچھروں کو بھگانے کے لیے کوائل کو پہلے پانی میں بھگوئیں اور پھر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں اور پھر اس کو جلائیں، آپ دیکھیں گی کہ کیسے گلوب بھی جلدی جلدی بھیگ جائے اور وہ جلے گا بھی رات بھر جس سے آپ کو مچھر کم سے کم کاٹیں گے۔

٭ ایک ٹپ یہ بھی ہے کہ آپ مچھروں کو کوائل تک لانے کے لیے چینی کے پانی میں کوائل کو چھگو کر جلادیں تو بیچارے میٹھی خوشبو کے چکر میں دیوانہ وار آئیں گے اور وہیں مر جائیں گے۔

٭ رات کو کوائل جلانے کے بعد آپ اس پر ایک سِکّہ رکھ دیں، سکہ رکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ جتنا کوائل آپ کو جلانا ہے اسی حساب سے اس جگہ سکہ رکھیں۔ اس سے یہ ہوگا کہ کوائل وہیں تک جلے گا جہاں تک سکہ رکھا ہوگا اسکے بعد وہ خود بہ خود بجھ جائے گا اور آپ کا آدھا کوائل بچ جائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Mosquito Coil Ko Pani Mein Kyun Dalte

Mosquito Coil Ko Pani Mein Kyun Dalte - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Mosquito Coil Ko Pani Mein Kyun Dalte. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.