موزے لمبے عرصے تک چلانے کا ٹوٹکہ
ہمارے ہاں خواتین اسکن ٹائٹس موزے پہننے لگی ہیں ۔ جو کہ صرف چند روز ہی چلتے ہیں ۔ بہت جلد پھٹ جاتے ہیں ۔ اگر ان کی پہلی بار پہننے سے قبل گیلا کرکے پانی نچور لیا جائے اور پھر پلاسٹک کے لفافے میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں اور پھر ان کو نکال کر نارمل حالت میں لا کر پہنا جائے تو زیادہ عرصہ چلیں گی ۔