مرغی کے گوشت کو فریزر میں رکھنے کی غلطی نہ کریں کیونکہ ماہرین نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ بھی ہر گز یہ غلطی نہیں کریں گے

image

مرغی کا گوشت سب ہی استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ ہر کسی کو پسند بھی ہوتا ہے اور زیادہ مہنگا بھی نہیں ہوتا ہے۔

ہر دعوت کے دسترخوان پر کوئی ایک ڈش تو لازمی چکن کی بنی ہوتی ہے چاہے وہ کسی عام کی دعوت ہو یا خاص کی۔

مرغی کے گوشت کو فریزر میں نہیں رکھنا چاہئیے اس بات کو جان کر آپ بھی کبھی یہ کام نہیں کریں گے۔

٭ مرغی کے گوشت کو ماہرین کے مطابق بغیر دھلے بھی پکایا جاسکتا ہے لیکن اگر آپ مرغی کو عام کسی مرغی والے سے لیں اور اس سے خون ٹپک رہا ہو تو لازمی گوشت کو پہلے ہی دھو کر فریج میں رکھ لیں۔

٭ غذائی ماہر مینی ساچر کہتی ہیں کہ مرغی کے گوشت کو کبھی بھی فریزر میں نہیں رکھنا چاہیے۔ یہ بہت نرم گوشت ہوتا ہے اور اس میں رسنے والا مائع پایا جاتا ہے جو کہ فریزر کی ٹھنڈک سے اس میں رکھی ہوئی دیگر اشیاء تک پہنچ کر ان میں بیکٹیریا منتقل کرسکتا ہے۔

٭ بہتر یہ ہے کہ مرغی کے گوشت کو سب سے نیچے والے حصے میں رکھیں تا کہ یہ دیگر اشیاء کو متاثر نہ کر سکے۔

٭ مینی ساچر مزید کہتی ہیں کہ مرغی کے گوشت کو گھر میں صاف کرنے کی بجائے بازار سے ہی صاف ستھرا گوشت لائیں تو یہ زیادہ غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔

٭ اگر اسے دھونا ضروری ہو تو احتیاط کریں کہ قریب کوئی کھانے کی چیز نہ پڑی ہو۔ ٭ اسے دھوتے ہوئے پانی کے چھینٹے ادھر اُدھر پڑی اشیاء پر نہ پڑنے دیں۔

You May Also Like :
مزید

Murghi Ka Gosht Freezer Me Rakhne Ka Nuskha

Murghi Ka Gosht Freezer Me Rakhne Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Murghi Ka Gosht Freezer Me Rakhne Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.