ہینگ کے جادوئی فوائد کسی دوائی سے کم نہیں اس سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے جان کر آپ بھی استعمال کرے بغیر رہ نہ سکیں گے

image
ہینگ سے تو آپ واقف ہی ہیں یہ صرف ایک کھانے کا مصالحہ ہی نہیں بلکہ بہترین اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیت کی حامل ہے۔ اب آپ کو بتاتے ہیں کہ ایک چٹکی ہینگ آپ کی کن تکلیفوں میں دوائی کا کام کرتی ہے۔

٭ پیٹ کے درد، بدہضمی، قے، پیٹ کی گیس ہو یا بھوک کی کمی یا ہو پیٹ میں کیڑے بس آپ ایک چٹکی برابر ہینگ نیم گرم پانی سے پھانک لیجئیے۔ اس سے آپ کو ضرور راحت مل سکے گی۔

٭ بالوں کے جھڑنے کی شکایت میں بھی ہینگ مؤثر ہے۔

٭ دانتوں کے درد، کیڑا لگنے، مسوڑوں میں ورم ، سوجن یا خون آنے کی تکلیف ہے تو آپ ہینگ لیموں، لونگ اور سادے پانی کے ساتھ استعمال کرلیں، یہ بھی آپ کے درد میں کمی لاسکتا ہے۔

٭کتا کاٹ جائے تو ہینگ کا پیسٹ اس جگہ پر لگادیں، اس سے مریض کو سکون آئے گا۔

٭ اینٹی بائیوٹک ہونے کی وجہ سے سر درد، نزلہ، کھانسی اور بلغم کے لئے بھی اس کا استعمال مفید ہے۔

٭ چونٹیوں اور لال بیگوں سے تنگ ہیں تو گھر کے کونوں میں ہینگ ڈال دیں، اس سے تمام حشرات بھاگ جاتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Nazla Zukam Or Khansi Ke Liye Hing Ka Istemal

Nazla Zukam Or Khansi Ke Liye Hing Ka Istemal - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Nazla Zukam Or Khansi Ke Liye Hing Ka Istemal. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.