رمضان میں پکوڑے تو ہر گھر میں ہی بنتے ہیں لیکن اکثر پکوڑے تیل جذب کر لیتے ہیں اور پھر ان کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ پکوڑوں کو تیل جذب کرنے سے روک سکتی ہیں۔
ٹِپ:
• پکوڑوں کو تیل میں فرائی کرنے سے پہلے آئل گرم کرنے سے پہلے اس میں ایک چٹکی نمک ڈال دیں۔
• اب اس تیل کو گرم کریں اور پکوڑے فرائی کر لیں یہ بلکل بھی تیل جذب نہیں کریں گے اور آپ بنا بھاری محسوس کئے مزے سے پکوڑے کھا سکیں گے۔
• تو پھر انتظار کس کا ہے آج ہی یہ ٹِپ آزمائیں اور بنا تیل جذب کرے پکوڑے، سموسے اور رول سب بنائیں۔