بغیر تیل کے پکوڑے تلنے کا طریقہ جانیں اور مزے لیکر کھائیں۔۔ نہ موٹاپے کا کوئی ڈر اور نہ ہی وزن بڑھنے کی ٹینشن

image

رمضان میں افطار کا دسترخوان سجے، کھانے کے مختلف آئٹمز ہوں اور سموسے، پکوڑے اور فرائز نظر نہ آئیں، ارے یہ کیسی بات ہے؟ بچے تو افطار ہی اس لئے کرتے ہیں کہ فرائڈ آئٹمز موجود ہوتے ہیں۔ مگر ان کو آئل میں فرائی کرنے سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے، ہم مزے لے کر کھا تو لیتے ہیں لیکن پیٹ میں درد یا پیٹ پھولتا رہتا ہے۔ اس سب مسئلے سے بچنے کے لئے آج وومن کارنر میں آپ کے لئے موجود ہے ایسی خاص 2 ٹپس جن کے استعمال سے آپ بغیر آئل کے پکوڑے، سموسے اور فرائز تل سکتی ہیں اور گھر والوں کو صحت مند بنا سکتی ہیں:

• پانی:

ایک کڑاہی میں پانی کو تیز گرم کریں، اس میں ایک چٹکی نمک گرم کریں اور یہ پکوڑے، سموسے اس میں ڈال کر چھوڑ دیں، یہ 20 منٹ میں اچھی طرح فرائی ہو جائیں گے اور ذائقہ بھی کچھ منفرد ہوگا جو گھر والوں کو بھی خوب پسند آئے گا۔

• آئل سپرے:

کڑاہی میں صرف ہلکا سا آئل کا سپرے کریں اور پکوڑے ، سموسے ڈال کر چھوڑ دیں اور 10 منٹ تک ڈھکن ڈھک دیں۔ لیجیئے ہوگئے تیار بناء آئل کے شاندار پکوڑے۔

You May Also Like :
مزید

Oil Ke Baghair Pakode Talne Ka Tarika

Oil Ke Baghair Pakode Talne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Oil Ke Baghair Pakode Talne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.