پیاز کو باریک چوپ کرکے کارن فلور یا ارروٹ پاﺅڈر پیاز پر لگا دیں ۔ ۔
۔ اگر ایک کلو پیاز ہیں تو ڈیڑھ کپ کارن فلور یا ارروٹ پاﺅڈر لگائیں۔
۔ پھر پیاز کو چھان لیں تاکہ فالتو کارن فلوریا ارروٹ پاﺅڈر گر جائے ۔
۔ تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی کرلیں پھر کسی اخبار یا ٹشوپر نکال لیں ۔
۔ اس کو پلاسٹک زپ بیگ میں کچھ دن کے لیے محفوظ بھی کرسکتے ہیں ۔