افطار میں پکوڑوں کی تمام ورائٹی بنا چکی ہیں تو آج پیاز کے کرسپی رنگ پکوڑے بنائیے اور سب کا دل جیت لیں۔

image
افطار میں پکوڑوں کی تمام ورائٹی بنا چکی ہیں تو آج پیاز کے کرسپی رنگ پکوڑے بنائیے اور سب کا دل جیت لیں۔

ترکیب:

٭ پیاز کو گول دائروں کی شکل میں موٹا موٹا کاٹ لیں۔

٭ اس کو دھو کر خشک کرلیں اور اس پر نمک چھڑک کر چھوڑ دیں۔

٭ پیالے میں بیسن، کورن فلور، پانی، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، بریڈ کرمز، مکھن، کالی مرچ پاؤڈر اور تھوڑا سا بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں۔

٭ پین میں آئل گرم کریں اور پیاز کا ایک ایک رنگ بیسن میں ڈپ کر کے فرائی کرلیں۔

٭ تیار ہیں آپ کے کرسپی رنگ پکوڑے سروونگ کے لئے۔

٭ بنانے کے بعد ان کو ٹشو پیپر پر رکھ دیں تاکہ آئل نکل جائے۔

٭ ان کو کیچپ یا چٹنی کے ساتھ پیش کیجیے۔

You May Also Like :
مزید

Onion Ring Pakora Banane Ka Tarika

Onion Ring Pakora Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Onion Ring Pakora Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.