اوون استعمال کر کے گندہ ہوگیا یا پرانا ہوگیا ہے تو جانیئے اس کو صاف کرنے کا سب سے آسان طریقہ

image

مزے دار کھانے بنانے کے لئے اوون تو ہمارے پاس موجود ہے جو ہماری سب سے زیادہ سہولت اور آسانی کے لئے ہے، لیکن مشکل اس وقت درپیش آتی ہے جبکہ اوون گندہ ہو اور اس کی صفائی کسی طور نہ ہو پا رہی ہو، کیونکہ ایسا اکثر ہوتا ہے کہ کھانا بناتے یا گرم وقت بچے خاص طور پر اوون گندہ کر دیتے ہیں جسے فوری صاف نہ کیا جائے تو یہ گندہ ہو جاتا ہے اور ائل اس پر جم جاتا ہے۔

آپ کے ساتھ بھی یہی مسائل درپیش ہیں تو ہماری ویب ٹپس اینڈ ٹرکس میں ہم لائے ہیں اوون کی صفائی کا سب سے آسان اور شاندار طریقہ جو کرے آپ کی بڑی مشکل اسان۔

ٹپس:

٭ ایک لیموں کے دو ٹکڑے کرلیں اور پھر ایک ٹکڑے کو نمک میں ڈپ کرلیں کہ اچھی طرح نمک لیموں کے اندر تک چلا جائے، اور پھر اس لیموں کو اوون کے اندر، اوپر ہر جگہ اچھی طرح رگڑ کر پھیر لیں۔

اب ایک گیلے تولیے کو اوون پر چاروں طرف پھیریئے، اگر پھر بھی نشان یا گندگی اور چکنائی صاف نہ ہو تو تھوڑا سا بیکنگ سوڈا کپڑے ڈش واشنگ بار میں لگائیے اور اس سے سارا اوون صاف کرکے گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔

٭ اس کے بعد خشک کپڑے سے سکھائیں اور اوون کو اچھی طرح رگڑ کر صاف کرلیں۔

احتیاط:

اوون صاف کرنے کے 20 منٹ تک اس کو نہ چلائیں، بلکہ اس کے عبد چلائیں تاکہ کرنٹ سے بچ سکیں اور یہ اچھی طرح خشک بھی ہو جائے اس طرح آپ کا وون چمکتا ہوا نظر آئے گا۔

You May Also Like :
مزید

Oven Saaf Karne Ka Sabse Asan Tarika

Oven Saaf Karne Ka Sabse Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Oven Saaf Karne Ka Sabse Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.