پانی کی ٹینکی کا استعمال ہر موسم میں کیا جاتا ہے چاہے وہ گرمی ہو یا سردی کیونکہ پانی گھر بھر کی ضرورت ہے۔ گرمیوں میں ٹنکی کا استعمال زیادہ بڑھ جاتا ہے اور اکثر ٹینک میں پانی کی سطح کم بھی ہو جاتی ہے جس کو ٹھیک کرنے کے لیے کئی جتن کیے جاتے ہیں۔ بعض اوقات تو موٹر پانی نہیں کھینچ رہی ہوتی۔ بعض اوقات پانی کا فلو زیادہ ہو جاتا ہے اس کو کم کرنا بھی ایک بڑا مسئلہ بن جاتا ہے۔ اس قسم کے مسائل کا ممکنہ حل شاید آپ کو نیچے دی گئی اس ویڈیو میں مل جائے۔ دیکھیں:
ٹینک زیادہ بھر جائے اور پانی باہر نکلنے کی صورت میں فلوٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جوکہ ایک قسم کا والو ہوتا ہے جس کے آگے بال نما گول دائرہ ہوتا ہے۔ جس کی مدد سے پانی کی سطح کو برابر کیا جاتا ہے۔