تھیلی میں فوائل کی گولیاں ڈال کر لٹکانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی زبردست ٹپ جو شاید ہی آپ کو معلوم ہو

image

ہماری گھریلو خواتین کے پاس ہر مسئلے کا کوئی نہ کوئی دیسی حل اور نسخہ لازمی ہوتا ہے، بس پوچھنے کی دیر ہوتی ہے اور ڈھیر سارے نسخے حاضر۔ پر جیسا کہ ہم جانتے ہیں ہر کسی کے پاس ہر بات کا علم نہیں ہوتا اسلیئے نئی نئی باتیں جاننے اور سیکھنے کا عمل ساری زندگی چلتا رہتا ہے۔

سردیوں کے بعد اب گرمیاں آگئی ہیں اور مون سون کا سلسلہ بھی کچھ وقت بعد شروع ہوجائے، ایسے میں ایک مخلوق جو سب سے زیادہ پریشان کرتی ہے وہ ہے مکھیاں۔ مکھیاں گھروں میں آجائیں تو جینا حرام کردیتی ہیں، کبھی کھانوں پر بیٹھ جاتی ہیں تو کبھی جسم پر، ان کو بھگانا مشکل ہوجاتا ہے۔

اسلیئے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح آپ ان کو اپنے کچن اور گھر سے دور رکھ سکتی ہیں۔ جیسا کہ آپ نے شروع میں پڑھا کہ اس میں فوائل پیپر کا استعمال ہوگا، تو آئیے جانتے ہیں کیسے

تھیلی میں فوائل کی گولیاں:

ایک فوائل پیپر لے کر اسکی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں، اسکے بعد ایک تھیلی میں پانی بھر کر اس میں گولیاں ڈال کر تھیلی کا منہ بند کردیں۔ اور اسے کچن کے دروازے یا گھر کے دروازے کے پاس کہیں لٹکادیں، ایسا کرنے سے گھر اور کچن میں مکھیاں نہیں آئیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Pani Me Foil Ki Goli Dalne Se Kya Hota Hai

Pani Me Foil Ki Goli Dalne Se Kya Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Pani Me Foil Ki Goli Dalne Se Kya Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.