بغیر فریج کے پانی کو کو کیسے ٹھنڈا رکھیں؟ جانیں پانی کو ٹھنڈا رکھنے کے چند آزمودہ طریقے جو آپ کو بھی معلوم ہونا چائیے

image

موسم نے شدت پکڑی اور پانی کا بے انتہا استعمال شروع ہو گیا، ایسے میں پانی کی بوتلیں بار بار بھر کے فریج میں رکھنے سے تھکنے کے بجائے آسانی سے بنا فریج اب پانی ٹھنڈا رکھیں، بس چند آسان سی ٹپس آزمائیں اور جہا چاہیں وہاں ٹھنڈا پانی پائیں۔

گرمیوں میں پانی ٹھنڈا رکھنے کی ٹپس

• ایک بالٹی یا بڑی پتیلی میں پانی بھر کر گھر کی کسی ایسی جگہ رکھیں جہاں ہوا کا گزر ہو، اب اس میں پانی کی بوتلیں بھر کر ڈال دیں، دیکھیں یہ کیسی ٹھنڈی ٹھنڈی ہو جائیں گی۔

• اگر آپ کہیں جانے والے ہیں اور راستے میں پانی ٹھنڈا رکھنا چاہتے ہیں تو ایک تھرماکول باکس خرید کر اس میں برف ڈالیں، پانی کی بوتلیں بھر کر رکھیں اور چل دیں سارے راستے پانی ٹھنڈا رہے گا۔

• کسی موٹی سی تولیہ کو پانی سے گیلا تر کریں اور اس سے پانی کی بوتل کو لپیٹ لیں، پانی ٹھنڈا ہو جائے گا یہ قدیم نسخہ ہے۔

• پانی کو مٹی کے بنے مٹکے میں بھر لیں دن ہو یا رات ٹھنڈا ٹھنڈا پانی پیتے رہیں۔

You May Also Like :
مزید

Pani Thanda Karne Ka Tarika

Pani Thanda Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Pani Thanda Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.