بازار سے بناء تلے پاپڑ تو ہر مہینے گھر کے راشن میں آتے ہیں۔ اور ان کو آئل میں تل کر بناتی ہیں جس کی وجہ سے اکثر یہ کھائے بھی نہیں جاتے کیونکہ ان کو آئل میں ہی تیار کیا جاتا ہے۔
آج جانیں آسان طریقہ کس طرح آپ بغیر آئل میں تلے ہی پاپڑ تیار کرسکتی ہیں جو کھانے میں اور بھی ذائقہ دار ہوجاتے ہیں۔
ٹپ:
٭ کڑاہی میں اچھی طرح نمک ڈال کر اس کو خوب گرم کرلیں۔
٭ پھر اس میں پاپڑ ڈالیں اور اچھی طرح اوپر نیچے کرکے مکس کریں۔
٭ تھوڑی ہی دیر میں با آسانی آپ کے پاپڑ بغیر تلے تیار ہوجائیں گے۔