۔ پسینے کی بو ختم کرنے کے لئے بازار سے پھٹکری لے لیں ۔
۔ پھر پیپر منٹ ( جو پان شاپ میں آسانی سے دستیاب ہوتاہے ) وہ بھی لے لیں ۔
۔ اب آپ نہالیں اور نہانے کے بعد آدھی بالٹی پانی لیں ۔
۔ اب اس میں 3/1چائے کے چمچ پھٹکری اور کرسٹل پیپر منٹ
کو ڈال کر پانی میں اچھی طرح مکس کرکے اپنے جسم کو دھو لیں
۔ پھر ایک مگ پانی کا لیکر اس میں دو قطرے عطر ڈال دیں اور اچھی طرح اپنے جسم پر لگا لیں جتنا ممکن ہو ۔
۔ ایسا کرنے سے پسینے کی بُو نہیں آئے گی ۔