۔ انڈے کے چھلکوں کو پیس لیں جو ایک زبردست ریگ مال کی طرح گندی پتیلیوں اور ساس پین وغیرہ کی صفائی کرسکیں گے ۔
۔ بہترین صفائی کے لیے چھلکوں کو تھوڑے سے صابن ملے پانی میں مکس کرلیں۔
۔ اسی طرح اس سفوف کو کچن کے سنک کے پائپ میں ڈالنے سے پانی کھڑا ہونے کا مسئلہ بھی نہیں ہوگا کیونکہ وہ ٹھوس اشیاء کے ٹکڑے کرکے پانی جمع نہیں ہونے دیتا۔