اکثر پتیلی کا زیادہ استعمال ان کا رنگ خراب کردیتا ہے اور یہ کالی ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ دکھنے میں نہایت بری لگتی ہیں اور یوں معلوم ہوتی ہیں جیسے استعمال کے قابل ہی نہیں رہی ہیں مگر اب اپنی کالی پتیلیوں کو صاف کریں اور بنائیں انھیں دوبارہ نئے جیسا صرف ہمارے بتائے گئے اس طریقے سے
۔ پتیلی میں زیادہ سا بیکنگ سوڈا ڈالیں ۔
۔ پھر اس میں سرکے کا اسپرے کریں ۔
۔ اب اس کو برتن دھونے والے اسفنج سے دھولیں ۔
۔ پتیلی بلکل صاف اور اس کا رنگ بلکل نئے جیسا ہوجائے گا