پائے کو مزیدار بنانے کا نسخہ، تو اب سردی کی آمد میں گرما گرم پائے کا لطف اٹھائیں

image
موسم سرما کی آمد ہوتے ہی ہر گھر میں مزیدار اور گرما گرم پکوان بننے شروع ہوجاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوٹلز پر بھی رش بڑھ جاتا ہے۔ موسم سرما میں اکثر لوگوں کی تعداد پائے کھانے کو ترجیح دیتی ہے اور اسی وجہ سے آج ہم آپ کو پائے کو مزیدار بنانے کی ایسی ٹپ بتاتے ہیں جس سے آپ کے گھر والے مزیدار پائے کا لطف لینے کے ساتھ ساتھ آپ کی تعریف کرتے کرتے نہیں تھکیں گے۔

  • *  پہلی بات اگر پائے کو ہلکی آنچ میں پوری رات پکایا جاے تو یہ مزیدار بنتے ہیں۔

  • * لیکن اگر آپ بتایا گیا یہ مصالحہ بناکر پائے تیار ہونے کے بعد جب کھانے کے لیے پیش کریں تو اس کے اوپر چھڑک دیں تو یہ مزیدار ہوجاتے ہیں۔

  • * اس مصالحے کے لیے 3 عدد بڑی الیچی ، 1 عدد دار چینی ، 4 عدد لونگ ، 6 عدد کالی مرچ ، 1 چائے کا چمچ کالا زیرہ لیں۔

  • * ان تمام اجزاﺀ کو بلینڈ کرلیں اور پائے کے اوپر چھڑک کے کھانے کو پیش کریں۔

You May Also Like :
مزید

Paye Ko Majedar Banane Ka Nuskha

Paye Ko Majedar Banane Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Paye Ko Majedar Banane Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.