۔ پہلی بات اگر پائے کو ہلکی آنچ میں پوری رات پکایا جاے تو یہ مزیدار بنتے ہیں ۔
۔ لیکن اگر آپ بتایا گیا یہ مصالحہ بناکر پائے تیار ہونے کے بعد جب کھانے کے لیے پیش کریں تو اس کے اوپر چھڑک دیں تو یہ مزیدار ہوجاتے ہیں ۔
۔ اس مصالحے کے لیے 3 عدد بڑی الیچی ، 1 عدد دار چینی ، 4 عدد لونگ ، 6 عدد کالی مرچ ، 1 چائے کا چمچ کالا زیرہ لیں ۔
۔ ان تمام اجزاﺀ کو بلینڈ کرلیں اور پائے کے اوپر چھڑک کے کھانے کو پیش کریں ۔