ہری مرچوں سے بنائیں نئی ڈش جو بنے اتنی لذیز کہ گھر والے بھی کھاتے رہ جائیں!

image

ہری مرچوں کے پکوڑے بہت بنا چکی ہیں تو آج افطار میں ان سے کچھ نیا بنائیں اور مزے سے سب کو کھلائیں۔

ترکیب

٭ ہری مرچوں کو دھو کر بیچ میں ایک کٹ لگا کر ایک پیالے میں رکھ دیں اور اس میں گرم پانی اور سرکہ ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں۔

٭ چکن دھو کر ابالیں اور اس کے ریشے کرلیں۔ پھر اس میں دو چمچ کریم، ایک کپ مایونیز، دو چمچ مکھن، کالی مرچ، لال مرچ، زیرہ، دھنیا پاؤڈر، نمک اور ایک لیموں کا رس ڈال کر مکس کرلیں۔

٭ اب اس چکن کو ہری مرچوں میں بھرلیں۔

٭ ایک انڈہ پھینٹ لیں اور ہری مرچوں کو انڈے میں ڈپ کر کے بریڈ کرمز لگا کر اچھی طرح آئل میں فرائی کرلیں۔

* ہری مرچوں سے بنی ایک نئی ڈش تیار ہے افطار کے لئے۔ بس اسے کیچپ یا سوسز کے ساتھ سروو کیجئیے۔

You May Also Like :
مزید

Peri Bites Banane Ka Tarika

Peri Bites Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Peri Bites Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.