پاؤں کی پھٹی ایڑیاں کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں ٹوتھ پیسٹ کی مدد سے پھٹی ہوئی ایڑیوں کو نرم اور خوبصورت بنانے کا طریقہ

image

کچھ لوگوں کے پاؤں کی ایڑیاں ہر موسم میں پھٹی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی پریشانی ہوتی ہے۔ تو چلیئے آج ہم آپ کو ایڑیوں کو نرم اور خوبصورت بنانے کا ایک آسان سا طریقہ بتاتے ہیں۔

پھٹی ایڑیوں کو ٹھیک کرنے کا طریقہ:

۔ ایک پیالی میں 1 چمچ ٹوتھ پیسٹ، 1 چمچ چینی اور 2 چمچ زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں

۔ اب اس پیسٹ کو پاؤں کی پھٹی ایڑیوں پر لگائیں اور تھوڑی دیر خشک ہونے دیں

۔ اسکے بعد ہاتھوں سے رگڑ رگڑ کے اسے نکالیں

۔ اس سے ایڑیوں پر جمی پرت اور مردہ خلیئے باآسانی نکل جائیں گے اور آپ کو ملیں گی نرم اور خوبصورت ایڑیاں۔

You May Also Like :
مزید

Phati Ariyan Tips In Urdu

Phati Ariyan Tips In Urdu - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Phati Ariyan Tips In Urdu. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.