ٹیسٹی آلو بالز بنائیں اور آج افطاری میں سب کو کچھ نیا کھلائیں تاکہ روز روز ایک ہی چیز نہ بنے

image

آلو بالز سب کو بڑی پسند ہوتی ہیں اور ان کو بنانا بھی بہت آسان ہے تو آج بنائیں ہماری ریسیپی سے مزے کے آلو بالز اور کھالئیں سب کو افطار پر ۔

ترکیب

٭ تین آلو ابال کر چھیل لیں اور ان کو کرش کرلیں۔

٭ اس میں ایک چممچ ہلدی، پسا ہوا دھنیا، کالی مرچ، لال مرچ، گرم مصالحہ، ہرا دھنیا، باریک کٹی ہوئی پیاز اور بریڈ کرمز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کچھ دیر چھوڑ دیں۔

٭ ایک پیالے مں تھوڑا سا کارن فلور اور پانی ڈال کر مکس کرلیں۔

٭ کچلے ہوئے آلوؤں کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنائیں اور ان پر مزید بریڈ کرمز لگا کر ان کو کارن فلور میں ڈپ کر کے آئل میں فرائی کرلیں۔

٭ لیجیے تیار ہیں آپ کے آلو بالز اب ان کو کیچپ یا چٹنی کے ساتھ سروو کردیں۔

You May Also Like :
مزید

Potato Poppers Banane Ka Tarika

Potato Poppers Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Potato Poppers Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.