کولیسٹرول کا مسئلہ ہے پوری نہیں کھا سکتے؟ جانیں ایک ایسی کمال کی ٹپ، جس کے بعد آپ کو اپنا دل نہیں مارنا پڑے گا

image

گھر اور کچن کے مسئلوں کے لیئے کتنی ہی ٹپس کیوں نہ آجائیں یہ کبھی ختم نہیں ہوتے، اور اسکے ساتھ ہی صحت کے مسائل کا بھی یہی حال ہے۔ اگر ایک بار کوئی بیماری یا مسئلہ ہوجائے تو انسان آزادنہ طور پر کچھ کھا پی بھی نہیں سکتا، اور ہر دوسری چیز پر اسے اپنا دل مارنا پڑتا ہے۔

خاص کر شوگر اور کولیسٹرول کے مریضوں کیلیئے تو یہ عمر بھر کا روگ بن جاتا ہے، اب چونکہ رمضان چل رہے ہیں ایسے میں مختلف پکوان دیکھ کر ہاتھ روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔ باقی سارے کھانوں کا تو نہیں معلوم لیکن ہاں کالیسٹرول سے پریشان افراد پوری ضرور کھا سکتے ہیں، اور یہ کیسے ممکن ہے آئیے بتاتے ہیں

ٹپ:

پوریوں کو بیلنے کے بعد انہیں 10 منٹ کیلیئے فریزر میں رکھ دیں، اسکے بعد نکال کر فرائی کریں۔ ایسا کرنے سے وہ تیل کم پیتی ہیں، جو کہ کالیسٹرول کی سطح کو اس حد تک نہیں بڑھاتا جتنا نارمل پوری بڑھاتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Puri Freezer Me Rakhna

Puri Freezer Me Rakhna - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Puri Freezer Me Rakhna. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.